آخرکار شْوگر کا مرض ہار ہی گیا ؟ اِس زمین پر بسنے والے ہر شْوگر کے مریض کے لیے خوشخبری

الوداع ذیابیطس الوداع فائزر کمپنی کی شوگر کنٹرول کرنے کی ریسرچ کردہ ویکسین نے شوگر کے مریضوں کے چہروں پر مْسکراہٹیں بکھیر دیں۔ فائزر کمپنی نے اپنی ریسرچ ویکسین امریکہ میں متعارف کروا دی ہے جو شوگر کے مریض انسولین پر ہیں ۔ وہ ایک بار یہ ویکسین لگوائیں گے تو تین سال تک شوگر کنٹرول رہے گی اور صرف تین ویکسین کی ڈوز لگانے کے بعد تا حیات شوگر کنٹرول رہے گی۔ ایسے مریض جو شوگر کی وجہ سے گولیوں پرہیں انہیں صرف ایک ہی سنگل ڈوز لگانے سے اْن کی شوگر تا حیات کنٹرول رہے گی۔