Posts

Showing posts with the label Recipe to become superpower

ہر ملک سْپر پاور کیوں نہیں ہے؟ Why is not every country a Superpower

Image
  آخر ہر مْلک  سْپر پاور کیوں  نہیں ہے...تو پھر یہ ہے سْپر پاور یا سْپر سے بھی اْوپر بننے کا آسان ترین نسخہ       کئی سوسال پْرانی کتابیں رکھتی ہے ۔  Yaleتصویر میں نظر آنے والی  امریکی یونیورسٹی یئل    یہاں کتابوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے اْوپر ہے۔ ان کتابوں کی حفاظت کے لئے اور انہیں گلنے سڑنے کے عمل سے بچانے کے لئے بہت  حفاظت کی جاتی ہے۔ اگر یہاں آگ لگ جائے تو اس لائبریری میں ایسا آٹومیٹک سسٹم ہے جو کتابوں کی حفاظت کے لئے آکسیجن لیول اتنا کم کر سکتا ہے کہ آگ مزید نہیں پھیل سکتی ۔ کتابیں کچھ عرصے بعد انفیکشن یا کسی پیتھوجن کے حملے سے گلنا شروع ہو جاتی ہیں لہٰذا   یونیورسٹی نے اس مسئلے کے حل کے لئے تحقیق کی اور ایسا میکنزم لایا جس سے پرانی کتابوں کو منفی درجہ حرارت سے ٹریٹ کرکے انکی عمر کو بڑھا دیا جاتا ہے تاکہ اصل نسخے بچ سکیں ۔ اس وقت امریکہ کی صرف ایک لائبریری میں کتابوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ اگر تمام مسلمان ممالک کی لائبریریز کو اکھٹا کیا جائے تو تب بھی ان کتب کی تعداد اس ایک لائبریری کے برابر نہیں بنتی۔ کانگریس لائ...