کیا آپ واقعی اس نشے کو جانتے ہیں جس نے ہر انسان کی زندگی بدل دی ہے؟

 

 کیا آپ اس نشے کو جانتے ہیں جس نے ہر انسان کی زندگی بدل دی ہے؟

ایک چیز جس نے ہماری زندگیوں کو بْری طرح کنٹرول کیا ہے۔ "شوگر کی لَت" نے آپ کو اور آپ کے پورے خاندان بشمول بچوں کو بدل دیا ہے۔ براہ کرم یاد رکھیں کہ

                                          بچے کے دماغ میں موجود شْوگر  کو"اے – ڈی –ایچ-ڈی" کہتے ہیں۔

    بالغوں کے دماغ میں   موجود  شوگر کو "الزائمر اور ڈیمنشیا" کہا جاتا ہے۔

آپ کی آنکھوں میں  موجودشْوگر کو "کلاؤکوما" کہتے ہیں۔

آپ کے دانتوں میں موجودشوگر کو "کیویٹی" کہتے ہیں۔

آپ کی جلد پر موجودشْوگر کو "ایجنگ" کہتے ہیں۔

آپ کی نیندمیں  شْوگر کو "بے خوابی " کہتے ہیں۔

آپ کے خون میں موجود شوگر کو "ذیابیطس" کہتے ہیں۔  اور  اب یہ بھی جان لیں کہ

آپ کے جسم کے نظام میں اضافی شوگر کو "کینسر یا  سرطان"    کہا جاتا ہے۔

وال سٹریٹ   جرنل  (نیو یورک کا  دْنیابھر میں مشہور اخبار )کے مْطابق چینی اربوں ڈالر کی صنعت ہے۔ چینی کی لَت "کوکین" سے 8 گنا زیادہ طاقتور ہے۔

لہذا، سوچیں اور اپنی صحت کے حقیقی دشمن کو پہچانیں۔ یہاں تک کہ ہمارے بچے بھی موٹاپے اور ذیابیطس کے شکار ہو رہے ہیں۔ ہمیں سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ سب کیوں ہو رہا ہے۔ تو، اس کے بارے میں سوچیں اور آئیے دنیا کو بدل دیں۔


Comments

Popular posts from this blog

Historic ‘Chair of St. Peter’ on public display in Vatican Basilica

آیئے دْنیا کے سب سے امیرترین اداکار ہیرو "پٹھان" سے یعنی شاہ رخ خان سے ملتے ہیں

آخر کار، کینسر ہارنے جا رہا ہے