’آئیکون آف سیز‘: دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز

 

’آئیکون آف سیز‘: دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز میامی سے اپنے پہلے سفر پر روانہ

29 جنوری 2024(بشکریہ بی-بی-سی)

دنیا کا سب سے بڑا کروز جہاز فلوریڈا کے شہر میامی سے اپنے پہلے سفر پر روانہ ہو گیا ہے۔

365 میٹر لمبے آئیکون آف دی سیز نامی اس بحری جہاز میں 20 ڈیک ہیں اور اس میں زیادہ سے زیادہ 7,600 مسافروں کی گنجائش ہے۔



یہ بحری جہاز رائل کیریبین گروپ کی ملکیت ہے۔

یہ جہاز ساحلی پٹی کے جزیروں کے سات روزہ سفر پر روانہ ہوا ہے۔ لیکن ماہرین ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ مائع قدرتی گیس سے چلنے والا جہاز ہوا میں نقصان دہ میتھین کا اخراج کرے گا۔



"ٹائٹینک" بمقابلہ"آئی کون آف سیز"  

بدقسمت ٹائٹینک کی لمبائی 882 فٹ تھی بمقابلہ آئیکون آف دی سیز کی لمبائی 1198 فٹ تھی۔

 ٹائٹینک کا وزن بھی کم تھا - 46,328 GT بمقابلہ 240,800 GT آئکن کا مجموعی ٹن۔

ٹائی ٹینک میں بھی 2435 افراد کے لیے جگہ تھی جب کہ آئیکون آف دی سیز میں 7600 مسافروں کے لیے جگہ ہے۔



مزید جانئے اسی کے بارے میں تو وڈیو کلپ دیکھیں



















Comments

Popular posts from this blog

ICC World Cup Points Table 2023 and Australia Wins the Final

The search for Aliens "The world's thinking will be updated very soon?"

SON of GOD official Trailer